خمس

اگرکسی شخص کی آمدن کے مختلف ذرائع ہوں تو آخر سال میں ان کا مجموعی طور پر فائده ملحوظ کرے یا الک الک؟

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 57

سوال: اگرکسی شخص کی آمدن کے مختلف ذرائع ہوں تو آخر سال میں ان کا مجموعی طور پر فائده ملحوظ کرے یا الک الک؟

جواب: اگرکسی شخص کی آمدن کے مختلف ذرائع ہوں مثلاً تجارت، کاشتکاری اوردستکاری وغیرہ تواسے چاہئے کہ سال کے آخر میں  اسے جوان سب سے مجموعی طور پر فائدہ ہوا ہواسے ملحوظ نظر رکھتے ہوئے سال بھر کے اخراجات سے اضافی رقم میں  سے خمس اداکرے اورضروری نہیں کہ آمدنی کے ہرذریعے کے لئے علیحدہ سے سال کاحساب کرے ۔

تحریر الوسیلة، ج 2، ص 57

ای میل کریں