سوال: کیا ماہ رمضان سے پہلے زکات فطره کو مقدم کرسکتے ہیں؟
جواب: ماہ رمضان سے پہلے زکات فطرہ کو مقدم کرنا جائز نہیں بلکہ بنابر احتیاط اسے مقدم کرنا کسی صورت میں جائز نہیں البتہ اس میں حر ج نہیں کہ کسی فقیر کو قرض دیدے او ر بعد از اں وقت وجوب قرض کو فطرہ شمارکرلے۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 49