کیا ماہ رمضان سے پہلے زکات فطره کو مقدم کرسکتے ہیں؟

ماہ رمضان سے پہلے زکات فطرہ کومقدم کرناجائز نہیں

ID: 73878 | Date: 2022/05/05

سوال: کیا ماہ رمضان سے پہلے زکات فطره کو مقدم کرسکتے ہیں؟


جواب: ماہ رمضان سے پہلے زکات فطرہ کو مقدم کرنا جائز نہیں بلکہ بنابر احتیاط اسے مقدم کرنا کسی صورت  میں  جائز نہیں  البتہ اس میں  حر ج نہیں  کہ کسی فقیر کو قرض دیدے او ر بعد از اں  وقت وجوب قرض کو فطرہ شمارکرلے۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 49