جو مال زکات فطرہ کے طورپر دیاجاتا ہے ؛ اس کی کیا خصوصیت ہے؟

جو مال زکات فطرہ کے طورپر دیاجاتا ہے ؛ اس کی کیا خصوصیت ہے؟

جومال زکات فطرہ کے طورپر دیاجائے ضروری ہے کہ وہ سالم ہو...

سوال: جو مال زکات فطرہ کے طورپر دیاجاتا ہے ؛ اس کی کیا خصوصیت ہے؟

جواب: جومال زکات فطرہ کے طورپر دیاجائے ضروری ہے کہ وہ سالم ہو،لہذا اگرمال عیب دار ہوتواس کی ادائیگی کافی نہیں ہے۔ اسی طرح اگرمال ایسی چیز کے ساتھ ملاہوکہ جوقابل مسامحہ نہیں  ہے توکافی نہیں  بلکہ معیوب یامخلوط چیز کوصحیح اورغیر ملحو ظ چیز کے بدلے قیمت کے عنوان سے ادا کرنا مورد اشکال ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 47

ای میل کریں