زکات

کیا واجب ہے کہ فقیر کو زکات دیتے ہوئے بتایا جائے کہ یہ مال زکات ہے؟

سوال: کیا واجب ہے کہ فقیر کو زکات دیتے ہوئے بتایا جائے کہ یہ مال زکات ہے؟

جواب: واجب نہیں  ہے کہ فقیر کوزکات دیتے ہوئے بتایا جائے کہ یہ مال زکات ہے بلکہ اگروہ ایسے محترم افراد میں  سے ہے کہ جو خود کوبرتر سمجھتے ہیں  اورزکات لینے سے جھجکتے ہو تو ظاہری طور پر مستحب ہے کہ صلے کے طور پر اد ا کردے اور درحقیقت اسے زکات میں  سے شمار کرے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 33

ای میل کریں