زکات

اگر کوئی شخص شک کرے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے آیا وہ پورے سال کے مخارج کے لئے کافی ہے یا نہیں تو کیا اس کے لئے زکات لینا جائز ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص شک کرے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے آیا وہ پورے سال کے مخارج کے لئے کافی ہے یا نہیں تو کیا اس کے لئے زکات لیناجائز ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص شک کرے کہ جوکچھ اس کے پاس ہے آیا وہ پورے سال کے مخارج کے لئے کافی ہے یانہیں  تواس کے لئے زکات لیناجائز نہیں  ہے مگریہ کہ پہلے سے بقدر کفالت سال بھر کاخرچ اس کے پاس نہ ہواوراب جب کہ اسے کچھ دستیاب ہوگیاہے تواسے یہ معلوم نہ ہوسکے کہ یہ اس کے لئے کافی ہے یانہیں  ۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 32

ای میل کریں