زکات

اگر کسی کے پاس اتنا سرمایہ ہو کہ جو سال بھر کے مخارج کے لئے کافی ہو لیکن اس کافائدہ یا منافع مخارج کو پورا نہ کرسکتا ہو تو کیا وه غنی ہے؟

سوال: اگر کسی کے پاس اتنا سرمایہ ہو کہ جو سال بھرکے مخارج کے لئے کافی ہو لیکن اس کافائدہ یامنافع مخارج کو پورا نہ کرسکتا ہو تو کیا وه غنی ہے؟

جواب: اگر کسی کے پاس اتنا سرمایہ ہو کہ جو سال بھرکے مخارج کے لئے کافی ہو لیکن اس کافائدہ یامنافع مخارج کو پورا نہ کرسکتا ہویاکسی شخص کے پاس کوئی ایسی ملکیت ہوکہ جس کی قیمت ایک سال یاچند سالوں  کے لئے کافی ہولیکن اس کی آمدنی کافی نہ ہوتوایسا شخص غنی نہیں  ہے۔پس اس کے لئے جائز ہے کہ اپنے سرمائے اورملکیت کوایسے ہی رہنے دے اورمخارج کی کمی کوزکات سے پورا کرے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 31

ای میل کریں