زکات

اگر کوئی جانور سال کے دوران میں چارے وے کھائے، کیا اس پر زکات واجب ہے؟

(جانور پر زکات کے وجوب میں) شرط یہ ہے کہ وہ سال بھر بیایان میں چرے

سوال:  اگرکوئی جانور سال کے دوران میں  چارے  وے کھائے، کیا اس پر زکات واجب ہے؟

جواب:  (جانور پر زکات کے وجوب میں) شرط یہ ہے کہ وہ سال بھر بیایان میں چرے لہذا اگرکوئی جانور سال کے دوران میں  چارے  وے کچھ کھائے اس طرح سے کہ عرفاً نہ کہاجاسکے کہ یہ سال بھر بیابان میں  چرتا رہا ہے تواس پر زکات نہیں  ہے۔ہاں  اگر ایک یا دو دن ہو تو اس میں  کوئی حرج نہیں  بلکہ بعید نہیں  کہ مختلف اوقات میں  کچھ زیادہ دن بھی ہوں  توبھی کوئی حرج نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 11

ای میل کریں