کسی غلام پرزکات واجب نہیں ہوتی
سوال: شروط زکات میں، آزادی کی کیا تفصیل ہے؟
جواب: کسی غلام پرزکات واجب نہیں ہوتی اگرچہ ہم اس کی کسی ملکیت کوبھی تسلیم کرلیں۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 5