شروط زکات میں، آزادی کی کیا تفصیل ہے؟

کسی غلام پرزکات واجب نہیں ہوتی

ID: 71950 | Date: 2021/11/13

سوال: شروط زکات میں، آزادی کی کیا تفصیل ہے؟


جواب: کسی غلام پرزکات واجب نہیں  ہوتی اگرچہ ہم اس کی کسی ملکیت کوبھی تسلیم کرلیں۔


تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 5