اول: بلوغ، دوم: عقل، سوم: آزادی، چہارم: ملکیت،
سوال: شروط زکات کیا ہیں؟
جواب: جس کسی پر زکات واجب ہوتی ہے ا س کے بارے میں یہ شرطین ہیں :
اول: بلوغ، دوم: عقل، سوم: آزادی، چہارم: ملکیت، پنجم: تصرف کا کامل اختیار، ششم : نصاب کاپورا ہونا۔
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 5