اگر کوئی جدا جدا تین دنوں  کے اعتکاف کی یا درمیانی راتوں  کے بغیر اعتکاف کی نذر کرے تو کیا اس کا اعتکاف صحیح ہے؟

اگر کوئی جدا جدا تین دنوں کے اعتکاف کی یا درمیانی راتوں کے بغیر اعتکاف کی نذر کرے تو کیا اس کا اعتکاف صحیح ہے؟

اعتکاف کے دنوں کا متصل ہونا ضروری ہے

سوال:  اگر کوئی جدا جدا تین دنوں  کے اعتکاف کی یا درمیانی راتوں  کے بغیر اعتکاف کی نذر کرے تو کیا اس کا اعتکاف صحیح ہے؟

جواب:  اعتکاف کے دنوں  کا متصل ہونا ضروری ہے لہٰذا اگر کوئی جدا جدا تین دنوں  کے اعتکاف کی یا درمیانی راتوں  کے بغیر اعتکاف کی نذر کرے تو اگر اس کا مقصود اعتکاف شرعی ہے تو اس کی نذر باطل ہے۔ اسی طرح کوئی ایک دن یا دو دن کی نذر کرے اگر وہ زیادہ نہ ہو تو اس کی بھی نذر باطل ہے لیکن اگر وہ ایک دن یا دو دن سے زیادہ نہ ہونے کو معین نہ کرے تو صحیح ہے اور ضروری ہے کہ اس میں  ایک دن یا دو دن کا اضافہ کرے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 339

ای میل کریں