اعتکاف

کیا ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز ہے؟

ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز نہیں

سوال:  کیا ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز ہے؟

جواب:  ایک اعتکاف کی نیّت سے کسی دوسرے اعتکاف کی طرف عدول کرنا جائز نہیں  اگر چہ وجوب واستحباب میں  یکساں  ہوں  اسی طرح ایک شخص کی نیابت سے دوسرے شخص کی نیابت کی طرف پھرنا بھی جائز نہیں۔ اسی طرح کسی کی نیابت سے پھر کر اپنے لئے نیّت کرنا بھی جائز نہیں  اور اس کے برعکس بھی جائز نہیں۔

 

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 339

ای میل کریں