سوال: کیا ایک ماہ رمضان یا متعدد ماہ رمضان کے چند روزوں کی قضاء کاکفارہ ایک ہی فقیر کو دے سکتا ہے؟
جواب: ایک ماہ رمضان یا متعدد ماہ رمضان کے چند روزوں کی قضاء کاکفارہ ایک ہی فقیر کو دے سکتا ہے اور ضروری نہیں کہ ہر فقیر کو ایک دن کے بدلے ایک مد طعام دیا جائے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 331