روزے کی قضاء فوری طور پر واجب نہیں ہے
سوال: کیا روزے کی قضاء فوری طور پر واجب ہے؟
جواب: روزے کی قضاء فوری طور پر واجب نہیں ہے البتّہ آئندہ رمضان تک اسے مؤخر کردینا احتیاط واجب کی بناء پر جائز نہیں ہے لیکن اگر دیر کردے تو پھر اس کی قضاء واجب کا وقت وسیع ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 329