روزه

اگر کسی کا روزہ مستی کی وجہ سے رہ جائے تو کیا اس پر قضا واجب ہے؟

کسی کا روزہ مستی کی وجہ سے رہ جائے تو اسے چاہئے کہ قضاء کرے

سوال: اگر کسی کا روزہ مستی کی وجہ سے رہ جائے تو کیا اس پر قضا واجب ہے؟

جواب: کسی کا روزہ مستی کی وجہ سے رہ جائے تو اسے چاہئے کہ قضاء کرے چاہے اس نے نشہ آور چیز علاج کی غرض سے استعمال کی ہو یا فعل حرام کے ارتکاب کی صورت میں  بلکہ مست ہونے سے پہلے اس نے روزے کی نیّت کرلی ہو اور روزے کو بھی پورا کرے تو بھی احتیاط واجب  یہ ہے کہ اس کی قضاء بھی کرے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 329

ای میل کریں