امام خمینی(رح)

اسلامی سربراہوں کا سلوک کیسا تھا؟

اسلامی سربراہوں کا سلوک کیسا تھا؟

اسلامی سربراہوں کا سلوک کیسا تھا؟

جب رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امت کے سربراہ بن گئے ہیں تو وہ ان پر حکومت کریں اور دوسرے حکام کی طرح ان پر حاکمیت کریں بلکہ آپ ہمیشہ مسجد میں تشریف لاتے تھے اور لوگوں کے درمیان بیٹھ کر ان کی مشکلات کو سنتے تھے ان کے مسائل کو حل کرتے تھے اور اس طرح لوگوں کے درمیان میں بیٹھتے تھے کہ اگر کوئی اجنبی مسجد میں داخل ہوتا تھا تو اس کے لئے یہ پہچاننا کافی سخت ہوجا تھا کہ ان میں سے کون پیغمبر ہے۔

ای میل کریں