روزه

کیا روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط ہے؟

روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط نہیں ہے

سوال: کیا روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط ہے؟

جواب: روزے کے صحیح ہونے کے لئے غسل مس میّت شرط نہیں  ہے جیسے دن کے دوران میں میّت کو مس کرنے سے روزے کو کوئی نقصان نہیں  پہنچتا۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 312

ای میل کریں