روزه

مبطلات روزہ میں، کھانے پینے کا معیار کیا ہے؟

کھانے پینے کا معیار یہ ہے کہ (عرف عام میں ) اس پر کھانا پینا صادق آئے

سوال: مبطلات روزہ میں، کھانے پینے کا معیار کیا ہے؟

جواب: کھانے پینے کا معیار یہ ہے کہ (عرف عام میں ) اس پر کھانا پینا صادق آئے اگر چہ کسی غیر متعارف طریقے سے کیوں  نہ ہو۔ لہٰذا اگر کوئی شخص ناک کے ذریعے سے اپنے اندر پانی لے جائے تو اس پر پینا صادق آئے گا اگر چہ یہ طریقہ عام روش سے ہٹ کر ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 310

ای میل کریں