اگر کوئی شخص دوران نماز فرادیٰ کی نیّت کر لے تو کیا دوباره اقتدا کی نیت کرسکتا ہے؟

اگر کوئی شخص دوران نماز فرادیٰ کی نیّت کر لے تو کیا دوباره اقتدا کی نیت کرسکتا ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص دوران نماز فرادیٰ کی نیّت کر لے تو کیا دوباره اقتدا کی نیت کرسکتا ہے؟

جواب: اگر کوئی شخص دوران نماز فرادیٰ کی نیّت کر لے تو بناء بر احتیاط دو مرتبہ اقتداء کرنا جائز نہیں  ہے

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 294

ای میل کریں