نماز جماعت منعقد ہونے کی تعداد کتنی ہے؟

نماز جماعت منعقد ہونے کی تعداد کتنی ہے؟

سوال: نماز جماعت منعقد ہونے کی تعداد کتنی ہے؟

جواب: نماز جمعہ اور نماز عید کے علاوہ کمترین تعداد جس سے جماعت منعقد ہوجاتی ہے، دو نفرہیں  یعنی ایک امام دوسرا ماموم چاہے ماموم مرد ہو یا عورت بلکہ بناء بر اقویٰ اگر ماموم ممیّز بچّہ ہو تب بھی کافی ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 292

ای میل کریں