اگر کوئی شخص یہ بھول چکا ہو کہ وہ حالت سفر میں  ہے اور نماز میں  مشغول ہوجائے اور دوران نماز اسے یاد آجائے تو کیا کیا جائے؟

جواب: جو شخص یہ بھول چکا ہو کہ وہ حالت سفر میں  ہے اور نماز میں  مشغول ہوجائے اور دوران نماز اسے یاد آجائے تو اگر تیسری رکعت کے رکوع سے پہلے ہو تو نماز کو بطور قصر ختم کرے گا اور اسی پر اکتفا کرے گا اور اگر اس کے بعد یاد آئے تو نماز باطل ہے حتّیٰ اگر صرف ایک رکعت کا وقت رکھتا ہو تب بھی اعادہ کرنا واجب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 290

ای میل کریں