کیا اسلام ہی انسان کو سیاسی اور دینی بناتا ہے؟
رہبر کبیر انقلاب اسلامی امام خمینی نے فرمایا کہ اسلام ایک ایسا دین ہے کہ جب انسان بڑا ہو جاتا ہے تو اسے بہن بھائیوں کے ساتھ معاشرت اور برتاو کا طریقہ سیکھاتا ہے اسلام انسان کو ہمسایوں کے ساتھ زندگی بسر کرنا سیکھاتا ہے اسلام ایک ایسی حکومت جس کا ایک پہلو سیاسی ہے جب کہ اس کا دوسرا پہلو روحانی اور معنوی ہے یعنی انسان کے دو پہلوں ہیں ایک مادی پہلو ہے اور ایک روحانی پہلو ہے اور دونوں پہلوں کے لئے اسلام نے قوانین بیان کئے ہیں اور روحانی پہلو میں اسلام نے انسان کو ملکوت اعلی تک پنچاتا جہاں پہنچ کر انسان اللہ کے سوا کسی کو نہیں پہنچاتا اسلام جیسے انسان کی روحانی تربیت کرتا ہے اسی طرح اس کی سیاسی تربیت بھی کرتا ہے۔