اگراس نماز میں  کوئی ایسا کام کرے جو سجدہ سہو کا موجب ہوتو کیا کیا جائے؟

اگراس نماز میں کوئی ایسا کام کرے جو سجدہ سہو کا موجب ہوتو کیا کیا جائے؟

سوال: اگراس نماز میں  کوئی ایسا کام کرے جو سجدہ سہو کا موجب ہوتو کیا کیا جائے؟

جواب: اگراس نماز میں  کوئی ایسا کام کرے جو سجدہ سہو کا موجب ہو تواحتیاط یہ ہے کہ سجدہ سہوکورجائے مطلوبیت کی نیت سے بجالائے اگرچہ اس کاواجب ہونا بشرطیکہ نماز عیدمستحب ہو،قنوت سے خالی نہیں  ہے اوریہی صورت ہوگی تشہد کی قضاء اورفراموشی شدہ سجدے کے اندر بھی۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 267

ای میل کریں