سوال: اگرکوئی شخص تکبیروں یا قنوت میں شک کرے تو کیا کرے؟
جواب: اگرکوئی شخص تکبیروں یا قنوت میں شک کرے اورموقع ومحل بھی وہی ہوتوکمتر پربناء رکھناواجب ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 266