اگرکوئی شخص تکبیروں یا قنوت میں شک کرے تو کیا کرے؟

ID: 67966 | Date: 2021/02/06

سوال: اگرکوئی شخص تکبیروں یا قنوت میں  شک کرے تو کیا کرے؟


جواب: اگرکوئی شخص تکبیروں یا قنوت میں  شک کرے اورموقع ومحل بھی وہی ہوتوکمتر پربناء رکھناواجب ہے۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 266