سوال: اگرپانچ افراد نماز جمعہ پڑھنے کے لئے اکھٹے ہوئے ہوں لیکن خطبہ سے قبل یااس کے بعد اورنماز سے قبل متفرق ہوگئے ہوں تو کیا نماز جمعہ ان پر واجب ہے؟
جواب: اگرپانچ افراد نماز جمعہ پڑھنے کے لئے اکھٹے ہوئے ہوں لیکن خطبہ سے قبل یااس کے بعد اورنماز سے قبل متفرق ہوگئے ہوں اورواپس بھی نہ پلٹے ہوں اورباقی افراد سے نصاب پورا نہ ہوتا ہوتوان سب پرصرف اورصرف نماز ظہر بجالانا واجب ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 255