کیا پڑھی جانے والی نماز ظہر میں  اقتداء کرناجائز ہے؟

کیا پڑھی جانے والی نماز ظہر میں اقتداء کرناجائز ہے؟

سوال: کیا پڑھی جانے والی نماز ظہر میں  اقتداء کرناجائز ہے؟

جواب: احتیاطاً پڑھی جانے والی نماز ظہر میں  اقتداء کرناجائز ہے ،پس اگروہ نماز جمعہ پڑھ چکے ہوں  تو احتیاطاً نماز ظہر یاجماعت ادا کرنا ان کے لئے جائز ہے۔جس شخص نے نماز جمعہ ادا نہ کی ہواگر وہ کسی ایسے شخص کی اقتداء کرے جواحتیاطاًنماز ظہر بجالارہاہوتواس کے لئے اسی پر اکتفاء کرناجائز نہیں  ہے بلکہ نماز ظہر کااعادہ کرناواجب ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 253

ای میل کریں