کیا ایک شخص کی قضاء نمازیں  پڑھنے کے لئے ایک گروہ کواجیر کی جاسکتا ہے؟

کیا ایک شخص کی قضاء نمازیں پڑھنے کے لئے ایک گروہ کواجیر کی جاسکتا ہے؟

سوال: کیا ایک شخص کی قضاء نمازیں  پڑھنے کے لئے ایک گروہ کواجیر کی جاسکتا ہے؟

جواب: قضاء اداکرتے وقت کسی بھی صورت میں  ترتیب کاواجب نہ ہونا قوت سے خالی نہیں  ہے خصوصاً اسے نماز ترک ہونے کی کیفیت کاعلم نہ ہو،پس ایک شخص کی قضاء نمازیں  پڑھنے کے لئے ایک گروہ کواجیر کی جاسکتا ہے اوران کے لئے وقت معین کرناواجب نہیں  ہے اوران کے لئے ان ہی وقت میں  قضاء نمازیں  پڑھنا جائز ہے ،خصوصاً جب معلوم ہوکہ مرنے والے کونمازوں  کے قضاء ہونے کی کیفیت کاعلم نہیں  تھا جب معلوم نہ ہوکہ اسے نمازوں کے قضاء ہونے کی کیفیت کاعلم تھا یانہیں۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 253

ای میل کریں