کیا کسی عذر کے ساتھ اجیر بننا جائز ہے؟

کیا کسی عذر کے ساتھ اجیر بننا جائز ہے؟

سوال: کیا کسی عذر کے ساتھ اجیر بننا جائز ہے؟

جواب: عذر والوں  کواجیر بناناجائز نہیں  ہے مثلاً جوشخص قیام کرنے سے عاجز ہواسے اجیر بنانا جبکہ دوسرے بھی موجود ہوں  بلکہ اگراجیر بننے کے بعد کسی کوعذرپیش آجائے تواس عذر کے برطرف ہونے تک انتظار کیاجائے اوراگروقت تنگ ہوتواجارہ فسخ ہوجائے گا۔بلکہ احتیاط یہ ہے کہ جبیرہ والے شخص اورجس شخص کافریضہ تیمم کرناہو اسے اجیر بنانا جائز نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 252

ای میل کریں