اگرکوئی شخص نماز ،روزے یاحج کے لئے کسی کااجیر بناہواوراسے انجام دینے سے پہلے رحلت کرجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

اگرکوئی شخص نماز ،روزے یاحج کے لئے کسی کااجیر بناہواوراسے انجام دینے سے پہلے رحلت کرجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال:  اگرکوئی شخص نماز ،روزے یاحج کے لئے کسی کااجیر بناہواوراسے انجام دینے سے پہلے رحلت کرجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگرکوئی شخص نماز ،روزے یاحج کے لئے کسی کااجیر بناہواوراسے انجام دینے سے پہلے رحلت کرجائے تواگریہ شرط لگائی گئی ہوکہ وہ بذات خود انجام دے گاتوجس قدر عمل باقی رہ گیاہے اس کی نسبت اجارہ باطل ہے اوراگراس نے اجرت لے لی ہوتووہ اس کے ذمے میں  ہوگی پس اسے اس کے ترکے سے نکالاجائے گااوراگریہ شرط نہیں  لگائی گئی تھی کہ وہ بذات خود انجام دے گا تواگراس نے ترکہ چھوڑاہے تواس میں  سے اجرت اد اکرکے کسی کواجیر بنانا واجب ہے اوراگرترکہ نہ چھوڑاہوتودوسرے قرضوں  کی طرح یہ بھی اس کے وارثوں  پرواجب نہیں  ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 252

ای میل کریں