امام خمینی(رح)

عراق سے ملک بدری کے متعلق امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

عراق سے ملک بدری کے متعلق امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

 عراق سے ملک بدری کے بارے میں امام خمینی(رح) نے مختصر طور پر فرمایا کہ میں جب ترکیہ سے عراق آیا اور اس کے بعد نجف اشرف میں داخل ہوا تو عراق کی طرف سے بہت سارے اعلی حکام ہمارے پاس آئے اور انہوں نے مجھ سے کہا کے کہ عراق آپ کا اپنا ملک ہے جو دل کرے وہ انجام دیں جو چاہیں و کریں لیکن ابھی تک ہمارا یہ کام جاری تھا لیکن پھر آہستہ آہستہ عراق کی حکومت نے ہمیں ہر کام سے روکنے کی کوشش کرنے لگی شروع شروع میں کچھ لوگ ہماری حفاظت کے عنوان سے ہمارے گھر کے اطراف میں جمع تھے لیکن پھر شایعہ ہوا کہ ککچھ لوگ ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں اور ایک مرتبہ کہا کے پچاس لوگ آئے ہیں تو میں کہا یہ تعداد ہی ان کے جھوٹ کے دلیل ہے یہ صرف افواہیں ہیں ان کی کوئی بھی حقیقت نہیں ہے لیکن میں  شروع میں ہی کچھ احباب سے کہا تھا کہ مسئلہ حفاظت کا نہیں بلکہ ہم پر نظر رکھی جاے۔

ای میل کریں