سوال: کیا نماز قضا کو جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: قضاء نماز کوجماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے پیش نماز چاہے قضاء نماز بجالارہاہوچاہے اصل نماز ادا کررہاہو۔بلکہ قضاء نماز کوجماعت کے ساتھ پڑھنا مستحب ہے اورضروری نہیں کہ امام اورمقتدی دونوں کی ایک ہی نماز ہو۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 249