سوال: جس شخص پر قضاء نمازیں واجب ہوں کیا اس کے لئے نوافل بجالانا جائز ہے؟
جواب: جس شخص پر قضاء نمازیں واجب ہوں اس کے لئے نوافل بجالانابناء براقویٰ جائزہے جیساکہ واجب نماز کاوقت داخل ہونے کے بعد اسے پڑھنے سے پہلے نوافل بجالاناجائز ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج1، ص 249