سوال: نماز احتیاط کی کیفیت کیا ہے؟
جواب: نماز احتیاط میں نیت، تکبیرۃ الاحرام، فاتحہ اوربناء براحتیاط فاتحہ نیز بسم اللہ الرحمن الرحیم کوآہستہ آواز میں پڑھے اوررکوع ،سجود ،تشہد اورسلام کوبجالائے ،نماز احتیاط میں قنوت نہیں ہے اگرچہ دورکعت ہوجیساکہ اس میں سورۃ بھی نہیں ہے
تحریر الوسیلہ ج 1، ص 230