نماز

کثیر الشک کی پہچان کے لئے کس سے رجوع کریں؟

سوال: کثیر الشک کی پہچان کے لئے کس سے رجوع کریں؟

جواب: کثیر الشک کی پہچان کے لئے عرف کی جانب رجوع کیا جائے گا اوربعید نہیں  ہے کہ پے درپے تین نماز وں  میں  شک سے دوچار ہونے سے کثرۃ الشک متحقق ہوجائے اور کثرۃ الشک کا اطلاق درست ہونے کے لئے ضروری ہے کہ شک کازیادہ ہونا خوف یاغضب یاغم وغیرہ لاحق ہونے کی وجہ سے نہ ہوکہ جو اوسان خطاہونے کاموجب بنتے ہیں۔

تحریر الوسیلہ ج 1، ص 227

ای میل کریں