نماز میں تکفیر سے کیا مطلب ہے؟

نماز میں تکفیر سے کیا مطلب ہے؟

تکفیر یعنی نماز میں ہاتھ باندھنا، جیساکہ اہل تشیع

سوال: نماز میں تکفیر سے کیا مطلب ہے؟

جواب: تکفیر یعنی نماز میں  ہاتھ باندھنا، جیساکہ اہل تشیع کے سوا دورے لوگ باندھتے ہیں  اور عمداً ہاتھ باندھنے سے نماز باطل ہوتی ہے سہواً باندنے سے نہیں۔ اگرچہ احتیاط یہ ہے کہ سہواً ایسا کرنے سے نماز کا اعادہ کیا جائے۔ تقیہ کی وجہ سے ہاتھ باندھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 205

ای میل کریں