تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟

تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: تشہد میں  جس طرح بھی ہو سکون سے بیٹھنا واجب ہے اوراُ کڑوں  بیٹھنا مکروہ ہے یعنی پاؤں  کا اگلا حصّہ زمین پر اور بوجھ ایڑیوں  پر ہو اور احتیاط اسے ترک کرنے میں  ہے۔ تشہد میں  سرین کے سہارے بیٹھنا مستحب ہے جس طرح دو سجدوں  کے درمیان بیٹھا جاتا ہے۔ جیساکہ پہلے بیان کیا جاچکا ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 198

ای میل کریں