اگر وجوب سجدہ کے اسباب متعدد مرتبہ یکے بعد دیگرے آئیں  تو کیا صرف ایک سجدہ واجب ہے؟

اگر وجوب سجدہ کے اسباب متعدد مرتبہ یکے بعد دیگرے آئیں تو کیا صرف ایک سجدہ واجب ہے؟

سوال: اگر وجوب سجدہ کے اسباب متعدد مرتبہ یکے بعد دیگرے آئیں  تو کیا صرف ایک سجدہ واجب ہے؟

جواب: اگر وجوب سجدہ کے اسباب متعدد مرتبہ یکے بعد دیگرے آئیں  اور ہر سبب کے بعد سجدہ بھی کیا ہوتو سجدہ کا ہر مرتبہ انجام دینا یقینی طور پر واجب ہے اور متعدد اسباب کی وجہ سے سجدے واجب ہو جائیں  اور اگر اس نے ابھی تک پہلے سجدے نہ کئے ہوں  تو پھر ہر دفعہ کے سجدے کا وجوب قوت سے خالی نہیں  ہے اور اگر اسباب یکے بعد دیگرے نہ آئیں  تو بعید نہیں  کہ سجدوں  کا تکرار واجب نہ ہو۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 195

ای میل کریں