کیا اسلام صرف عبادت کا نام ہے؟
اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ہے اسلام صرف عبادات کی تعلیم اور تعلم کا نام نہیں ہے اسلام سیاست کا نام ہے اسلام سیاست سے دور نہیں ہے اسلام نے بہت بڑی مملکت میں وجود میں لائی اسلام نے اسلامی حکومت قائم کی ہے اسلام کسی بھی چیز سے غافل نہیں ہے اسلام انسان کی تربیت کرتا ہے اسلام انسان کے تمام پہلووں کو مد نظر رکھتے ہوے اسلام کی تربیت کرتا ہے اسلام نے انسان کے معنوی اور مادی پہلووں کو بیان کیا ہے۔