اسلامی ملک کی پہچان

اسلامی ملک کی پہچان

کس ملک کو اسلامی ملک کہہ سکتے ہیں؟

اسلامی تحریک کے راہنما فرماتے ہیں کہ ایسی حکومت ہو جس میں اسلامی قوانین پر عمل اور پورے ملک میں اسلامی قوانین نافذ ہیں یہاں ادارے اسلامی ہوں، یہاں کہ ماہرین اسلامی ہوں یہاں یونیورسٹیاں اسلامی ہوں یہاں کہ اسپتال اسلامی ہوں ایک ایسی اسلامی ثقافت ہو جس سے ہم یہ کہہ سکیں کہ یہا ہمارا ملک اسلامی ملک ہے لیکن اگر ابھی بازاروں میں سود خوری ہو اور اگر ابھی اداروں رشوت خوری ہے تو ایسی صورت حال میں ملک کو اسلامی ملک نہیں کہہ سکتے لہذا ہم سب کو مل کر اس ملک اسلامی ملک بنانا ہو گا اگر ہمیں اسلام کی جگہ کوئی دوسری چیز لانی ہوتی تو ہم کبھی بھی کامیاب نہ ہوتے ہماری کامیابی کی اصلی وجہ اسلام کا دفاع تھا۔

ای میل کریں