نماز

اگر کسی شخص کے پاس نماز کے دوران ایسی چیز موجود نہ ہو کہ جس چیز پر سجدہ کرنا صحیح ہے، کیا کرنا چاہیئے؟

اگر کسی شخص کے پاس نماز کے دوران ایسی چیز موجود نہ ہو کہ جس چیز پر سجدہ کرنا صحیح ہے تو اگر وقت وسیع تو ...

سوال: اگر کسی شخص کے پاس نماز کے دوران ایسی چیز موجود نہ ہو کہ جس چیز پر سجدہ کرنا صحیح ہے، کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: اگر کسی شخص کے پاس نماز کے دوران ایسی چیز موجود نہ ہو کہ جس چیز پر سجدہ کرنا صحیح ہے تو اگر وقت وسیع تو نماز کو توڑدے اور اگر وقت تنگ ہو تو جس ترتیب سے گزشتہ مسئلہ میں  گزر چکاہے سجدہ انجام بجالائے۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 167

ای میل کریں