سجده

اگر کسی شخص کے پاس ایسی چیز نہ ہو کہ جس پر سجدہ کر نا صحیح ہے تو وہ کیا کرے؟

اگر کسی شخص کے پاس ایسی چیز نہ ہو کہ جس پر سجدہ کر نا صحیح ہے یا اسی چیز ہو لیکن تقیہ وغیرہ کی وجہ سے اس پر سجدہ نہیں کرسکتا تو...

سوال: اگر کسی شخص کے پاس ایسی چیز نہ ہو کہ جس پر سجدہ کرنا صحیح ہےتو وہ کیا کرے؟

جواب: اگر کسی شخص کے پاس ایسی چیز نہ ہو کہ جس پر سجدہ کرنا صحیح ہے یا اسی چیز ہو لیکن تقیہ وغیرہ کی وجہ سے اس پر سجدہ نہیں  کرسکتا تو روئی یاکتان کے کپڑے پر سجدہ کرے اور اگر وہ بھی نہ ہو تو اپنے لباس پر سجدہ کرے کہ جو ان کی جنس میں  سے نہیں  ہے اور اگر وہ بھی نہ ہو تو اپنے ہاتھ کے پشت پر سجدہ کرے اور اگر اس پر بھی قادر نہ ہو تو معادن پر سجدہ کرے گا ۔

ای میل کریں