نماز

کیا نماز میں عدول جائز ہے؟

عدول جائز ہے، پس اگر ظہر یا مغرب کی نماز کو شروع کیا ہو اور ...

سوال: کیا نماز میں عدول جائز ہے؟

جواب: عدول جائز ہے، پس اگر ظہر یا مغرب کی نماز کو شروع کیا ہو اور اس دوران میں  یاد آجائے، کہ ان کو پڑھ چکاہے تو بعد والی نمازوں (عشاء اور عصر کی  نماز) کی طرف نیت کو انہیں  پلٹا سکتا ۔ لیکن جہاں  پر اس کا خیال یہ تھا کہ پہلی نمازکو پڑھ چکاہے اور اب دوسری نماز کو پڑھنا شروع کر دے اور اس اثنا میں اسے یاد آجائے (کہ پہلی نماز کو نہیں  پڑھا ) توپہلی نماز کی طرف عدول کرلے گا یہ اس صورت میں  ہے کہ جب نیت پلٹا نے کا مقام ہو۔

ای میل کریں