نماز

نماز میں عدول سے کیا مراد ہے؟

عدول یعنی نیت کو بعد والی نمازسے پہلے والی نماز کی طرف لوٹا نا جائز ہے لیکن ...

سوال: نماز میں عدول سے کیا مراد ہے؟

جواب: عدول یعنی نیت کو بعد والی نمازسے پہلے والی نماز کی طرف لوٹا نا جائز ہے لیکن اس کے بر عکس یعنی نیت کو پہلے والی نمازسے بعد والی کی طرف لوٹا نا جائز نہیں ہے۔

ای میل کریں