نماز

واجب نماز کی تعداد کتنی ہیں؟

یومیہ اور نماز جمعہ بھی انہی میں سے ہے

سوال: واجب نماز کی تعداد کتنی ہیں؟

جواب: واجب نمازوں کی تعداد

(۱)  یومیہ اور نمازجمعہ بھی انہی میں سے ہے

(۲) بڑے فرزند(بیٹے) پر والد کی قضاء نمازیں

(۳) نماز آیات

(۴)واجب طواف کی نماز

(۵) نماز میت

ای میل کریں