امام خمینی(رح) نے اپنی عدم موجودگی میں لوگوں کو کس طرح لڑنے کے لئے تیار کیا؟

امام (رہ) نے خود محاذ آرائی کا آغاز کیا وہ خود نمونۂ عمل بنے اور اس کے بعد لوگوں نے اسے مختلف پہلوؤں منجملہ قیدی ہونے، اذیت و پریشانیوں کا سامنا کرنے اور شہادت پر فائز ہونے وغیرہ میں جاری رکھا۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام (رہ) نے ایسے شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے ان کی جلاوطنی اور گرفتاری کے بعد اس راستہ کو دوام بخشا۔ انہوں نے اپنے استاد سے سیکھا تھا کہ کیا کرنا چاہئے اور ہمیں کون سا راستہ طے کرنا چاہئے، استاد مطہری، ڈاکٹر بہشتی، موسی صدر، عظیم الشان رہبرِ انقلاب، ہاشمی رفسنجانی اور بہت سے دیگر شاگردوں نے امام (رہ) کی جلاوطنی میں لوگوں کی ہدایت اور انہیں راستہ دکھانے کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لی۔ البتہ انہوں نے زیرِ نظر امام (رہ) اس راستہ کو دوام بخشا۔ 

ای میل کریں