غیبت زنا سے بھی بد تر ہے۔
کیا غیبت کرنا گناہان کبیرہ میں سے ہے ؟
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں غیبت کرنا گناہ کبیرہ ہے اور یہ ایسا گناہ ہے جو زنا، چوری، فتنہ شراب خوری سے بھی بد تر ہے