خون حیض کی خصوصیات
سوال: خون حیض کی کیا خصوصیات ہیں؟
جواب: خون حیض سرخ رنگت کا سیاہی مائل خون ہے یا یہ خون سرخ رنگ کا ہوتا ہے اور اپنے اندر تیزی،جلن اور حرارت رکھتا ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 43