غسل

سوال: اگر کوئی شخص حالت جنابت میں نماز پڑھے اور نماز کے بعد یہ شک کرے کہ اس نے غسل کیا ہے یا نہیں ، کیا دوبارہ نماز پڑھے؟

اگر کوئی شخص حالت جنابت میں نماز پڑھے

سوال: اگر کوئی شخص حالت جنابت میں  نماز پڑھے اور نماز کے بعد یہ شک کرے کہ اس نے غسل کیا ہے یا نہیں ، کیا دوبارہ نماز پڑھے؟

جواب: جو شخص حالت جنابت میں  نماز پڑھے اور نماز کے بعد یہ شک کرے کہ اس نے غسل کیا ہے یا نہیں  تو وہ اپنی نماز کو صحیح سمجھے گا لیکن اعمال کے لئے غسل کرنا واجب ہوگا اور اگر یہی شک اثنا ء نماز میں  ہو تو نماز  باطل ہوجائے گی جب کہ احتیاط مستحب یہ ہے کہ نماز ختم کر نے کے بعد دوبارہ نماز پڑھے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 42

ای میل کریں